آق سونگر سے پہلی بار   داغے جانے والے گولہ بارود (MAM-L) نے  اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا

"بلیو ہوم لینڈ 2022 مشق کے دائرہ کار میں  ترک نیوی کے  انوینٹری میں پہلی  شامل ہونے والے  MAM-Lآق سونگر   سے MAM-L   ڈران   کے ذریعے  فائر کیے گئے

1811777
آق سونگر سے پہلی بار   داغے جانے والے گولہ بارود (MAM-L) نے  اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا

وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ بلیو ہوم لینڈ 2022 مشق کے دائرہ کار میں آق سونگر سے پہلی بار   داغے جانے والے گولہ بارود (MAM-L) نے  اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ"بلیو ہوم لینڈ 2022 مشق کے دائرہ کار میں  ترک نیوی کے  انوینٹری میں پہلی  شامل ہونے والے  MAM-Lآق سونگر   سے MAM-L   ڈران   کے ذریعے  فائر کیے گئے  اور مشرقی بحیرہ عوم کے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا ۔  



متعللقہ خبریں