ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون،داخلی سیاست پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے پاکستان ہم منصب شاہ محمود قریشی سے پاکستان کی داخلی سیاست پر بات چیت کی ہے

1806238
ترک وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو فون،داخلی سیاست پر تبادلہ خیال

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے پاکستان ہم منصب شاہ محمود قریشی سے پاکستان کی داخلی سیاست پر بات چیت کی ہے۔

 ترک امور  کارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔

 اس بات چیت میں پاکستان کی داخلی سیاست  پر غور کیا گیا ۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمرا خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد صدر نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملک میں نوے روز کے اندر انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔

عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کوشش کو امریکی مداخلت قرار دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں