ترک۔اوزبک تعاون کونسل کا اجلاس،صدر ایردوان کل تاشقند روانہ ہونگے

صدر رجب طیب ایردوان کل اوزبکستان  روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ ترک ۔اوزبک اعلی سطحی اسٹریٹیجک تعاون کونسل کے دوسرے اجلاس میں شریک ہونگے

1803081
ترک۔اوزبک تعاون کونسل کا اجلاس،صدر ایردوان کل تاشقند روانہ ہونگے

صدر رجب طیب ایردوان کل اوزبکستان  روانہ ہو رہے ہیں۔

صدر کے اس دورے کے دوران  ترک ۔اوزبک اعلی سطحی اسٹریٹیجک تعاون کونسل کے دوسرے اجلاس کا انعقاد ہوگا۔

صدر ایردوان ایک بڑے وفد کے ہمراہ یہ دوہر کر رہے ہیں جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین اشتراک سازی کے تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

سال 2018 میں قائم کردہ ترک۔اوزبک اعلی سطحی اسٹریٹیجک تعاون  کونسل کا پہلا اجلاس دو سال قبل انقرہ میں منعقد ہوا تھا۔

 



متعللقہ خبریں