یوکیرین میں امن کا قیام مشکل لیکن نا ممکن نہیں، ابراہیم قالن

دنیا  کسی نئی سرد جنگ کو برداشت نہیں کرسکتی۔ اس کے نتائج سب کے لیے بھاری ہوں گے

1799966
یوکیرین میں امن کا قیام مشکل لیکن نا ممکن نہیں، ابراہیم قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے روس۔ یوکیرین  جنگ کے بارے میں کہا کہ "قیام امن مشکل لیکن  نا ممکن نہیں ہے۔"

ابراہیم  قالن نے روس   کے 24 فروری سے یوکیرین  پر حملوں کے حوالے سے ٹویٹر  پر بعض پیغامات شیئر کیے   ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ"دنیا  کسی نئی سرد جنگ کو برداشت نہیں کرسکتی۔ اس کے نتائج سب کے لیے بھاری ہوں گے، یوکیرین کی جنگ  وسیع پیمانے پر  اموات، تباہ کاریوں اور  دکھ و درد کا موجب بن رہی ہے۔ ہم اس جنگ کا سد باب کرنے کے لیے  وسیع پیمانے کی کوششیں صرف کر رہے ہیں، اور مزید بھی جاری رکھیں گے ، امن کا قیام مشکل ضرور ہے تا ہم نا ممکن نہیں۔"

 



متعللقہ خبریں