صدر ایردوان کا کینیڈئین وزیراعظم سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ، اس ٹیلی فون رابطے میں   روس کے یوکرین پر حملوں  سمیت دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت ہوئی

1790463
صدر ایردوان کا کینیڈئین وزیراعظم سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر رجب طیب ایردوان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے رابطہ کیا ۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ، اس ٹیلی فون رابطے میں   روس کے یوکرین پر حملوں  سمیت دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت ہوئی۔

 



متعللقہ خبریں