آیوالیک  اور یونانی جزیرے لیسبوس کے درمیان فیری سروسز دوبارہ سے بحال

آیوالیک  اور یونانی جزیرے لیسبوس  فری  بوٹ جو کہ سالانہ تقریباً  ایک لاکھ  ستر ہزار  مسافروں کی آمدو رفت کو وسیلہ ہے  کے کھلنے سے  اس خطے کی سیاحت کو بہت بڑا اقتصادی فائدہ پہنچے گا

1775895
آیوالیک  اور یونانی جزیرے لیسبوس کے درمیان فیری سروسز دوبارہ سے بحال

بالک ایسر کے علاقے  آیوالیک  اور یونانی جزیرے لیسبوس کے درمیان فیری سروسز، جو دو سال قبل نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وبا کی وجہ سے روک دی گئی تھیں، دوبارہ شروع کی جا رہی ہے۔

آیوالیک  اور یونانی جزیرے لیسبوس  کے درمیان  فری بوٹ   چلانے والی  کمپنی کے مالک   اور چیمبر آف شپنگ Aliağa برانچ کے ممبرِ اسمبلی  علی جالے نے 7 فروری سے  سفری  پابندی ہٹانے کے حوالے سے صحافیوں کو ایک بیان  جاری کرتے ہوئے کہا ہے علاقے  آیوالیک  اور یونانی جزیرے لیسبوس  فری  بوٹ جو کہ سالانہ تقریباً  ایک لاکھ  ستر ہزار  مسافروں کی آمدو رفت کو وسیلہ ہے  کے کھلنے سے  اس خطے کی سیاحت کو بہت بڑا اقتصادی فائدہ پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ مارچ 2020 سے  آیوالیک  اور یونانی جزیرے لیسبوس کے درمیان کوئی فیری بوٹ سفر نہیں ہوا  انہوں نے کہا کہ  کچھ تکنیکی تفصیلات حل ہونے کے بعد مارچ سے فیری بوٹس کے سفر کا آغاز کیاجائے گا۔



متعللقہ خبریں