ترکی:ضلع ماردین میں ایرین سرمائی 20 آپریشن کا آغاز
امور خارجہ کے مطابق، اس آپریشن کا مقصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے سمیت امن و امان کی بحالی ہے
1774107
ترک ضلع ماردین نے ایرین سرمائی 20 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
امور خارجہ کے مطابق، اس آپریشن کا مقصد علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کرنے سمیت امن و امان کی بحالی ہے ۔
بتایا گیا ہے کہ آپریشن میں ضلعی جینڈر میری کے کمانڈوز،جینڈرمیری کی خصوصی ٹیموں سمیت 585 حفاظتی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ: ایردوان۔لازارینی ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان کی 'انروا' کے ہائی کمشنر فلپ لازارینی کے ساتھ ملاقات