صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

جناب ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں  لکھا  ہے  کہ  اور کی اہلیہ اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت  میں رپورٹ ہوا ہے

1773944
صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت

صدر رجب طیب ایردوان نے اطلاع دی ہے کہ  ان کا  کورونا  ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

جناب ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں  لکھا  ہے  کہ  اور کی اہلیہ اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت  میں رپورٹ ہوا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ  معمولی  اثرات کے باعث انہوں نے    ٹیسٹ کرایا اور ان میں اومیکرون وائرس کی  نشاندہی ہوئی ہے۔  اور ان کو  کچھ زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں ہے۔

میں اپنے فرائض پر کار فرما ہوں اور  اپنی رہائش گاہ سے  کام  کر رہا ہوں۔

 

 



متعللقہ خبریں