شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار کا کویڈ ٹسٹ مثبت

اس موضوع پر پریس کو معلومات فراہم کرتے ہوئے، تاتار نے کہا ہے کہ کویڈ - 19 کا جو ٹیسٹ کیا گیا تھا اس کا رزلٹ  مثبت آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی عمومی حالت اچھی ہے تاہم فلو کی وجہ سے انہوں نے  اپنے آپ کو  باقی افراد سے  الگ تھلگ کر لیا  ہے

1772201
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار کا کویڈ ٹسٹ مثبت

 شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار کا نئی قسم کا کورونا وائرس (کوویڈ 19) ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

اس موضوع پر پریس کو معلومات فراہم کرتے ہوئے، تاتار نے کہا ہے کہ کویڈ - 19 کا جو ٹیسٹ کیا گیا تھا اس کا رزلٹ  مثبت آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کی عمومی حالت اچھی ہے تاہم فلو کی وجہ سے انہوں نے  اپنے آپ کو  باقی افراد سے  الگ تھلگ کر لیا  ہے ۔



متعللقہ خبریں