وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی کروشیائی ہم منصب سے بات چیت

ٹیلی فون پر خطے کی تازہ صورتحال پر غور

1762701
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی کروشیائی ہم منصب سے بات چیت

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  کروشیائی  ہم منصب گوردان گرلچ رادمان سے ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

وزارت کی جانب سے  فراہم کردہ معلومات کے مطابق  ترک وزیر  چاوش اولو نے کروشیائی  وزیر برائے  خارجہ و یورپی امور رادمان سے ٹیلی فون پر مذاکرات کیے۔

اس ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں