میولود چاوش اولوکی ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت

کورونا کے شکار ایرانی ہم منصب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

1731392
میولود چاوش اولوکی ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کی۔

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاوش اولو نے ملاقات کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، جو کہ اس وقت  کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید خطیب زادے نے 2 نومبر کو ایک بیان میں کہا تھا  کہ عبداللہیان کا کوویڈ 19 ٹیسٹ "مثبت" آیا ہے۔



متعللقہ خبریں