صدر ایردوان کی بوسنیائی سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی میں مقیم بوسنیائی سماجی تنظیموں کے نمائندوں سےملاقات کی جس میں وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو اور صدارتی ترجمان ابراہیم قالن بھی موجود تھے

1730427
صدر ایردوان کی بوسنیائی سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی میں مقیم بوسنیائی سماجی تنظیموں کے نمائندوں سےملاقات کی ۔

 استنبول میں واقع  قصر طرابیہ میں یہ ملاقات بند کمرے میں ہوئی ۔

ملاقات میں وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو اور صدارتی ترجمان ابراہیم قالن بھی موجود تھے۔



متعللقہ خبریں