صدر ایردوان کا روسی ہم منصب سے رابطہ،سالگرہ کی مبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹین سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس میں انہوں نے روسی صدر کو سالگرہ کی مبارک باد دی

1716236
صدر ایردوان کا روسی ہم منصب سے رابطہ،سالگرہ کی مبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹین سے ٹیلی فون رابطہ کیا ۔

 صدارتی  شعبہ اطلاعات کےمطابق، اس بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی مسائل پرغور کیا گیا ۔

 صدر ایردوان نے اس موقع پر روسی صدر کو ان کے یوم پیدائش کی مناسبت سے مبارک باد بھی پیش کی ۔

یاد رہے کہ  دونوں سربراہوں نے گزشتہ ہفتے روسی شہر سوچی میں ملاقات کی تھی ۔

 

 



متعللقہ خبریں