امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں  منعقدہ  روایتی ترک فیسٹیول میں شائقین کی گہری دلچسپی

1965 میں قائم  واشنگٹن ترک-امریکن ایسوسی ایشن (اے ٹی اے-ڈی سی) کے زیر اہتمام دی وارف ریجن میں منعقدہ فیسٹیول میں ترک ثقافت اور کھانوں کو پیش کیا گیا

1714193
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں  منعقدہ  روایتی ترک فیسٹیول  میں شائقین کی گہری دلچسپی

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں  منعقدہ  روایتی ترک فیسٹیول ، جس میں ہزاروں ترک اور غیر ملکی شریک تھے توجہ کا مرکز بنا ہوا تھا۔

1965 میں قائم  واشنگٹن ترک-امریکن ایسوسی ایشن (اے ٹی اے-ڈی سی) کے زیر اہتمام دی وارف ریجن میں منعقدہ فیسٹیول میں ترک ثقافت اور کھانوں کو پیش کیا گیا ۔

فیسٹیول میں ترکی سے ڈانس گروپ کی پرفارمنس کے ساتھ ساتھ لوک داستانوں کی پرفارمنس نے سب کو بہت متاثر کیا۔  اپنے روایتی ملبوسات  کے ساتھ اسٹیج پر آنے والے لوک رقص ٹیم کو خوب داد موصول ہوئی۔

عثمانی ترک ثقافت کی عکاسی کرنے والی مصنوعات جنہیں مختلف اسٹالز پر  ہاتھ سے بنے ہوئے ، ترک قالین ، روایتی عثمانی ملبوسات  اور ٹائلوںکو  پیش کیا گیا شرکاء کی جانب سے  بے حد  سراہا گیا۔

روائتی ترک فیصتویل کے دائرہ کار میں مہمانوں کے لیے ترکی کے کھانوں کو پیش کیا گیا  جنہیں مہمانوں نے بے حد پسند کیا۔

اس فیسٹویل میں خطے میں رہنے والے ترکوں کے علاوہ مختلف قومیتوں بالخصوص امریکیوں نے بڑی دلچسپی ظاہر کی۔



متعللقہ خبریں