افغانستان کے معاملے میں اوزبکستان کے ساتھ ہیں: چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے  کہا ہے کہ  ترکی افغانستان کے معاملے میں اوزبکستان کے ساتھ کام کرے گا

1710764
افغانستان کے معاملے میں اوزبکستان کے ساتھ ہیں: چاوش اولو

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے  کہا ہے کہ  ترکی افغانستان کے معاملے میں اوزبکستان کے ساتھ کام کرے گا۔

 چاوش اولو نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ  اوزبک وزیر خارجہ عبدالعزیز کامل اوف  ترکی زبان بولنے والے ممالک کے وزرائے خارجہ  کے اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ چکے ہیں۔

چاوش اولو نے مزید لکھا ہے کہ  افغانستان کے  معاملے پر ہم اوزبکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، دو طرفہ تجارتی معاہدے اور تجارتی حجم میں اضافے جیسے موضوعات بھی ہمارے زیر غور آئیں گے۔

 



متعللقہ خبریں