ٹی آرٹی ورلڈ فورم کا انعقاد

16 مختلف  نشستوں میں  حالیہ چند برسوں میں  نمایاں سیاسی و سماجی   معاملات  اور مسائل پر بحث ہو گی

1706071
ٹی آرٹی ورلڈ فورم کا انعقاد

ٹی آرٹی ورلڈ فورم   اپنے  قیام کے 5 ویں برس '' طاقت اور پیراڈوکوس: 21 ویں صدی میں عظیم حکمت عملی کو سمجھنا"  مرکزی خیال  کے تحت 19 تا 20 اکتوبر ایک پروگرام کا اہتمام کرے گا۔

ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ  کے مطابق  کرہ ارض کے اہم مسائل کے حل  کی  تلاش کے  زیر مقصد 2017 سے ابتک منعقد ہونے والے ٹی آرٹی  ورلڈ  فورم  امسال بھی  دنیا کے چاروں گوشوں سے اکیڈمیشنز،  سول  تنظیموں،  عالمین ، سیاستدان، ماہرین اور پریس مندوبین یکجا ہوں گے۔ فورم  میں  ماہرین   اپنے اپنے شعبوں  کے مطابق 16 مختلف  نشستوں میں  حالیہ چند برسوں میں  نمایاں سیاسی و سماجی   معاملات  اور مسائل پر بحث ہو گی۔

دریں اثنا طالبان   کے افغانستان  کی انتظامیہ کو اپنے ہاتھ میں لینے  کے بعد  ٹی آرٹی ورلڈ فورم  میں "طالبان  کی واپسی: کی گئی غلطیاں اور سیکھنے  کی ضرورت ہونے والے اسباق" نشست  بھی شامل کی گئی ہے۔ "

 

 

 



متعللقہ خبریں