صدر ایردوان کا آیا  صوفیہ کی  عبادت کے لیے  بحالی کی سلاگرہ پر پیغام تہنیت

صدر ایردوان نے پنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پرجاری کردہ  اپنے پیغام کہا ہےکہ ہماری تہذیب کے سورج کے طلوع ہونے کی علامت آیا  صوفیہ ، ایک بار پھر عبادت کے لیے کھول دیا گیا ہے

1679526
صدر  ایردوان  کا آیا  صوفیہ کی  عبادت کے لیے  بحالی کی سلاگرہ پر پیغام تہنیت

صدر رجب طیب ایردوان نےآیا  صوفیہ کی  عبادت کے لیے  بحالی کی سالگرہ کے  موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

صدر ایردوان نے پنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پرجاری کردہ  اپنے پیغام کہا ہےکہ

ہماری تہذیب کے سورج کے طلوع ہونے کی علامت آیا  صوفیہ ، ایک بار پھر عبادت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ ہم اس موقع پر اپنے رب کا شکر گزار ہیں  جس نے ہمیں یہ دن دکھایا۔

مجھے امید ہے کہ اس عظیم عمارت  کے گنبدوں سے اذان ہمیشہ کے لیے گونجتی رہیں گی۔



متعللقہ خبریں