آیا صوفیہ میں عبادت کرنے کا ہمارا خواب پورا ہوچکا ہے: نائب صدر فواد اوکتائے

نہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ  اس آیا صوفیہ کو عبادت کے لئے کھول دیا گیا ہے جس سے  سلطان  محمد  فاتح کی روح کو سکون نصیب ہوا ہے

1679506
آیا صوفیہ میں عبادت  کرنے کا ہمارا خواب  پورا ہوچکا ہے: نائب صدر فواد اوکتائے

نائب صدر فواد اوکتائے  نےآیا  صوفیہ میں کبیر مسجدِ شریف کے افتتاح  کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ کی شکل میں تبدیل کرنے  کاخواب پورا ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ  اس آیا صوفیہ کو عبادت کے لئے کھول دیا گیا ہے جس سے  سلطان  محمد  فاتح کی روح کو سکون نصیب ہوا ہے۔ ہم صدر ایردوان  اور ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے صوفیہ مسجد کے افتتاح میں کردار ادا کیا ۔



متعللقہ خبریں