صدر ایردوان کی سربیا کے وزیر اعظم اور کروشیا کے وزیر اعظم سے الگ الگ ملاقات

صدر ایردوان ، جو جنوب مشرقی یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس اورانطالیہ  ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لئے انطالیہ میں  موجود ہیں  نے سب سے پہلے  سربیا کے وزیر اعظم برنبک سے پہلی بار اس ہوٹل میں ملاقات کی جہاں وہ قیام کررہے تھے

1659958
صدر ایردوان کی سربیا کے وزیر اعظم  اور کروشیا کے وزیر اعظم سے الگ الگ ملاقات
Ana Brnabic-Erdogan.jpg
Andrej Plenkovic-Erdogan.jpg

صدر رجب طیب ایردوان نے سربیا کے وزیر اعظم انا برنبک اور کروشیا کے وزیر اعظم آندرج پلینکوسی سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان ، جو جنوب مشرقی یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس اورانطالیہ  ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لئے انطالیہ میں  موجود ہیں  نے سب سے پہلے  سربیا کے وزیر اعظم برنبک سے پہلی بار اس ہوٹل میں ملاقات کی جہاں وہ قیام کررہے تھے۔

بعد ازاںصدر ایردوان نے  نے کروشین وزیر اعظم پلینکوسی ملاقات کی۔

دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں میڈیا  کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔



متعللقہ خبریں