پیغمبرِ اسلام کا مژدہ ہونے والی فتح استنبول کی 568 ویں سالگرہ

ہمارے پیارے شہر استنبول کو ہمارے لیے ورثے میں چھوڑنے والے  فاتح سلطان محمد  خان  اور ان کی جیالی فوج کو دلی سلام

1647931
پیغمبرِ اسلام کا مژدہ ہونے والی فتح استنبول کی 568 ویں سالگرہ
fuat oktay.jpg
istanbul'un fethi.jpg

ترک نائب صدر فواد اوکتائے نے فتح استنبول کی 568 ویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

اوکتائے نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’ہمارے دلوں کے سلطان ہمارے پیغمبر  رسول ِ اکرم ﷺ کا مژد ہونے والی فتح استنبول  ایک دور کو ختم کرتے ہوئے ایک نئے دور کی داغ بیل ڈالنے والی اور تاریخ کی ڈگر کو بدلنے والی ایک عالیشان  اور پُر عظمت فتح تھی۔  ہمارے پیارے شہر استنبول کو ہمارے لیے ورثے میں چھوڑنے والے  فاتح سلطان محمد  خان  اور ان کی جیالی فوج کو ہم فتح استنبول کی 568 ویں سالگرہ پر  ہمیں دلی طور پر یاد کرتے اور ان کی مغفرت اور درجات بلند کیے جانے کے دعا گو ہیں۔‘‘



متعللقہ خبریں