ترک نائب صدر دورہ نائجر پر

جناب اوکتائے نو منتخب نائجر صدر کی تقریبِ حلف برادری میں شرکت کے بعد دو طرفہ مذاکرات   کریں گے

1613425
ترک نائب صدر دورہ نائجر پر

صدر فواد اوکتائے  نائجر کے نو منتخب صدر محمد بوزوم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی غرض سے اس ملک کے  دورے  پر تشریف لے گئے ۔

ہوائی اڈے پر نائجر کے وزیر اعظم بریگی رافینی  اور ان کے ہمراہی وفد نے نائب صدر فواد اوکتائے  کا  خیر مقدم کیا ۔  جہاں پر  دونوں سربراہان کے درمیان بلمشافہ مذاکرات سر انجام پائے ۔

جناب اوکتائے تقریبِ حلف برادری میں شرکت کے بعد دو طرفہ مذاکرات   کریں گے۔

واضح رہے کہ اس ملک میں 21 فروری کو منعقد ہونے والے صدارتی  انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی این ڈی ایس ۔ طرایہ  کے امیدوار بوزوم  نے کامیابی حاصل کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں