کورونا ویکسین کے ترک نژاد موجدین کو جرمنی کا اعلی ترین سرکاری اعزاز

اوزلیم اور اعور  شاہین کو  کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں ایک  کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے بنی نو انسانوں کے لیے امید کی کرن بننے پر دلی مبارکباد

1604978
کورونا ویکسین کے ترک نژاد موجدین کو جرمنی کا اعلی ترین سرکاری اعزاز

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے  جرمنی کے اعلی ترین سرکاری اعزاز ’’ستارہ جرات‘‘ کو ترک سائنسدانوں اوزلیم اور اعور  شاہین  کو عطا کیے جانے پر اس جوڑے کو مبارکباد پیش کی ہے۔

قالن نے اپنی ٹویٹ میں لکھاہے کہ ’’میں جرمنی کی جانب سے اعلی ترین سرکاری اعزاز کے حقدار ٹہرائے جانے والے ترک نژاد جوڑے اوزلیم اور اعور  شاہین کو  کوروناوائرس کے خلاف جنگ میں ایک  کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے بنی نو انسانوں کے لیے امید کی کرن بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘

فائز



متعللقہ خبریں