ترک وزیر صحت، ہم نے کہا تھا کہ آسڑا زنیکا با اعتماد ویکسین نہیں

یورپی ممالک نے ڈنمارک میں ایک شخص کے جان بحق ہونے  کا سبب بننے والے آسڑا زنیکا   کے آرڈرز منسوخ کر دیے۔

1603165
ترک وزیر صحت، ہم نے کہا تھا کہ آسڑا زنیکا با اعتماد ویکسین نہیں

کورونا وائرس کے لیے تیار کردہ سویڈش۔ برٹش مشترکہ پروڈکشن آسڑا زنیکا ویکسین  کے با اعتماد نہ  ہو سکنے کا کئی ماہ قبل ذکر کرنے والے وزیر صحت فخرالدین قوجہ کا خیال درست ثابت ہوا  ہے۔

یورپی ممالک   نے 22 فراد  میں کلاٹنگ کا موجب بننے والے اور اس بنا پر ڈنمارک میں ایک شخص کے جان بحق ہونے  کا سبب بننے والے آسڑا زنیکا   کے آرڈرز منسوخ کر دیے۔  اور بعض ممالک نے اس کا استعمال التوا میں ڈال دیا ہے۔

یورپی یونین نے اس ویکسین کے بارے میں تحققیات شروع کر دی ہیں۔

وزیر  صحت کا کہنا ہے کہ ہم نے اس کے بااعتماد نہ ہونے کا کہا تھا اس لیے ہم نے اس ویکسین کا آرڈر نہیں دیا۔ عالمی ادارہ صحت  بھی آسڑا زینیکا سے متعلق بعض خدشات رکھتا  ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں