ترکی: چاوش اولو۔ الثانی ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی

1602105
ترکی: چاوش اولو۔ الثانی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق چاوش اولو۔ الثانی ملاقات کے مندرجات سے متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں