ترکی: چاوش اولو ۔ حجاب ملاقات

حجاب کے ساتھ ملاقات میں ہم نے شام کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو

1599281
ترکی: چاوش اولو ۔ حجاب ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ، ترکی۔روس۔قطر سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے قطر کے دورے پر ہیں۔

قطر میں اپنی سرکاری مصروفیات کے دوران انہوں نے شام کے سابق وزیر اعظم ریاض حجاب کے ساتھ ملاقات کی۔

ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ حجاب کے ساتھ ملاقات میں ہم نے شام کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی۔



متعللقہ خبریں