ترکی: صدر ایردوان نے بِپ اور ٹیلی گرام کا استعمال شروع کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے ابلاغِ عامہ پروگراموں BİP اور ٹیلی گرام کا استعمال شروع کر دیا ہے

1562584
ترکی: صدر ایردوان نے بِپ اور ٹیلی گرام کا استعمال شروع کر دیا

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ابلاغِ عامہ پروگراموں BİP اور ٹیلی گرام کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

ترکی وزارت مواصلات  کی طرف سے جاریکردہ بیان میں صدر رجب طیب ایردوان کے  بِپ اور ٹیلی گرام اکاونٹوں کو بھی جگہ دی گئی  ہے۔

بیان کے مطابق بِپ سماجی ابلاغِ عامہ  پلیٹ فورم پر  https://channels.bip.ai/join/erdoganایڈریس سے اور ٹیلی گرام سماجی ابلاغِ عامہ پلیٹ فورم پر  https://t.me/RTErdoganایڈریس سے صدر ایردوان کو فالو کیا جا سکے گا۔



متعللقہ خبریں