ترکی  میں  گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران کورونا  وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد  کی تعداد  239

کورونا وائرس کے آغاز  سے لے کر اب تک  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے افراد کی  تعداد 20 ہزار 881 ہوگئی ہے

1555641
ترکی  میں  گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران کورونا  وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد  کی تعداد  239

ترکی  میں  گزشتہ  24 گھنٹوں کے دوران کورونا  وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے افراد  کی تعداد  239 تک پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس کے آغاز  سے لے کر اب تک  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے افراد کی  تعداد 20 ہزار 881 ہوگئی ہے۔

ایک دن میں 178 ہزار 217 ٹیسٹ کرانے سے 2 ہزار 219 نئے مریضوں کا پتہ چلا۔ روزانہ کے واقعات کی  تعداد 14 ہزار 380 ہے۔

22 ہزار 21 افراد کے ساتھ جن کا علاج مکمل ہوا ، صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 100 ہزار 650 ہوگئی۔

 



متعللقہ خبریں