کوروناوبا کےعالمی میعشت پرمنفی اثرات جبکہ ترکی کی اقتصادیات بہتری کی جانب گامزن:وزیرصنعت و ٹیکنالوجی

انہوں نے ان خیالات کا اظہار  تیکر داع  کی ایک افتتاحی تقریب کے موقع پر اقتصادی اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کیا

1523045
کوروناوبا کےعالمی میعشت پرمنفی اثرات جبکہ ترکی کی اقتصادیات بہتری کی جانب گامزن:وزیرصنعت و ٹیکنالوجی

وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک  نے کہا ہے کہ  عالمی معیشت ،وباء (کوویڈ ۔19) کی وجہ سے اپنی  قوت کھوتی جا رہی ہے تو  اسی دوران  ترکی کا ویژناتی پروجیکٹس  اور  نئی سرمایہ کاری کے کے نتیجے میں  ترکی دنیا کے لیے مثال تشکیل دے رہا ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار  تیکر داع  کی ایک افتتاحی تقریب کے موقع پر اقتصادی اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کیا۔

 وزیر صنعت و ٹیکنالوجی ورانک نے کہا کہ  "ہم سال کی تیسری سہ ماہی میں اقتصادی  ترقی سے متعلق  اعدادو شمار پیش کریں گے  اور  ہمیں توقع ہے  یہ کارکردگی نومبر ، دسمبر میں بھی جاری رہے گی۔"



متعللقہ خبریں