صدر ایردوان کی جرمن چانسلر انگیلا مرکل اور یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشل سے ویڈیو کانفرنس

اصدر کے اطلاعاتی دفتر کی جانب سے  جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سربراہی سہہ فریقی   ویڈیو  کانفرنس میں ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات پر جامع انداز میں تبادلہ خیال کیا گیا

1495412
صدر ایردوان کی جرمن چانسلر انگیلا مرکل اور یورپی یونین  کونسل کے صدر  چارلس  میشل  سے ویڈیو کانفرنس

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ مذاکرات کی راہ  کو جانبر کرنے کے لیے مطابقت پیدا کرنے اور آگے بڑھنے کے لیے   یونان کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔  

صدر ایردوان نے یوروپی یونین (EU) کونسل کے صدر چارلس مشیل اور جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکل سے ملاقات کی ہے

اصدر کے اطلاعاتی دفتر کی جانب سے  جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سربراہی سہہ فریقی   ویڈیو  کانفرنس میں ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات پر جامع انداز میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس سربراہی اجلاس میں مشرقی بحیرہ روم کی صورتِ حال پر غور کیا گیا  میں ترکی اور یونان میں کے درمیان  جائزاتی  مذاکرات شروع کرنے کے لئے تیار ہونے سے آگاہ کیا گیا۔

صدر ایردوان نے کہا کہ مذاکرات کی راہ  کو جانبر کرنے کے لیے مطابقت پیدا کرنے اور آگے بڑھنے کے لیے   یونان کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات بڑی اہمیت کے حامل  ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ   انہیں    یقین  ہے کہ قبرصی ترکوں   سمیت تمام فریقوں کی شرکت سے علاقائی کانفرنس سے تعمیری فیصلے کیے جائیں گے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ  جمعرات کے روز یوروپی یونین کے رہنماؤں  کے سربراہی اجلاس  جس میں  ترکی اور یورپی یونین کے تعلقات میں ایک  نئے دور   کے آغاز کی توقع کی جا رہی ہے۔یورپی یونین  کے سربراہی  اجلاس میں  کسٹم یونین معاہدہ ، ویزے  پر پابندی کے خاتمے  اور پناہ گزینوں کے  بارے  میں  ٹھوس اقدامات  اٹھانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

صدر ایردوان نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ صحتمندانہ تعلقات  فروغ دینے  علاقائی مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ  وہ مرکل اور  میشل کے  یورپی  یونین کے  ساتھ تعلقات   کومثبت   طریقے سے آگے بڑھانے پر مشکور ہیں۔

 



متعللقہ خبریں