صدر ایردوان نے نمازِ جمعہ آیا صوفیہ میں ادا کی

24جولائی کو آیا صوفیہ کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے کے بعد یہ آیا سوفیہ میں تیسری نمازِ جمعہ ہے۔ اس نمازِ جمعہ کے موقع پر  سلطان احمد  اسکوائر اورآیا صوفیہ کے آس پاس بڑے پیمانے پر  حفاظتی اقدامات کے گئے تھے

1469051
صدر ایردوان نے نمازِ جمعہ آیا صوفیہ میں ادا کی

صدر رجب طیب ایردوان نےآیا  صوفیہ کی  کبیر مسجدِ میں نمازِ جمعہ ادا کی ہے۔ا
24جولائی کو آیا صوفیہ کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے کے بعد یہ آیا سوفیہ میں تیسری نمازِ جمعہ ہے۔
اس نمازِ جمعہ کے موقع پر  سلطان احمد  اسکوائر اورآیا صوفیہ کے آس پاس بڑے پیمانے پر  حفاظتی اقدامات کے گئے تھے۔

صدرایردوان  دوپہر کے وقت اپنے گھر سے آیا  صوفیہ پہنچے 

صدر ایردوان نے  یہاں جمعہ کی نماز ادا کی ان کے نماز کے بعد صحافیوں کو بیان دیے جانے کی بھی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں