ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے باتچیت،،اہم امور پر تبادلہ خیال

سفارتی ذرائع کے مطابق ، اس بات چیت میں سیاحت سمیت آذربائیجان کے خلاف آرمینی حملوں اور لیبیا کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا

1460944
ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے باتچیت،،اہم امور پر تبادلہ خیال

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے روسی ہم منصب سرگی لیوروف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق ، اس بات چیت میں سیاحت سمیت آذربائیجان کے خلاف آرمینی حملوں اور لیبیا کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 دریں اثنا،  ترک وزیر خارجہ نے  مراکشی ہم منصب ناصر بریتہ سے بھی ٹیلیفون رابطہ کیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں