ترک معیشت پوری طاقت کے ساتھ واپس اپنی ڈگر پر آرہی ہے، صدر ایردوان

یہ بیراج ترک انجنئیروں کا مرہون ِ منت   ہے، یہ شہہ کار ہماری معیشت میں سالانہ ڈیڑہ ارب ڈالر کا منافع لائے گا۔  اور اقتصادی پیش رفت دوبارہ سے شروع ہو گئی ہے

1430742
ترک معیشت پوری طاقت کے ساتھ واپس اپنی ڈگر پر آرہی ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ اقتصادی مفادات   پوری طاقت کے ساتھ لوٹنے لگے ہیں۔

صدر نے ایوان صدر میں آرتوین یوف ایلی بیراج  کی تعمیر کے حوالے سے ایک تقریب میں براہ راست نشریات کے ساتھ شرکت کی۔

صدر کا کہنا تھا کہ یہ بیراج ترک انجنئیروں کا مرہون ِ منت   ہے، یہ شہہ کار ہماری معیشت میں سالانہ ڈیڑہ ارب ڈالر کا منافع لائے گا۔  اور اقتصادی پیش رفت دوبارہ سے شروع ہو گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وبا کے خلاف جدوجہد میں ماسک ، سماجی فاصلے اور صفائی کے اصولوں کے مطابق معمول کی زندگی بحال ہو چکی ہے۔ اس بنا پر 15 بڑے شہروں میں کرفیو کے نفاذ کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں