ترکی کیی تمام مساجد کو آج نمازِ جمعہ کےساتھ ہی اجتماعی عبادات کے لیے کھول دیا گیا

محکمہ  مذہبی امور کی جانب سے کوویڈ ۔19 کا مقابلہ کرنے کے اقدامات کے دائرہ کار کے تحت ، مساجد ، جن کی اجتماعی عبادت اور سرگرمیاں 16 مارچ کو روک دیا گیا تھا،  آج جمعہ کی نماز کے ساتھ دوبارہ کھول  دیا گیا ہے

1425797
ترکی کیی  تمام  مساجد کو آج نمازِ جمعہ کےساتھ ہی اجتماعی عبادات  کے لیے کھول دیا گیا

ترکی میں نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19)کےخلاف  جدو جہد کے دائرہ کار میں ملک  بھر کی مساجد میں اجتماعی عبادت پر لگائی  جانے والی پابندی کے بعد جمعہ کی پہلی نماز ادا کی گئی ہے۔

محکمہ  مذہبی امور کی جانب سے کوویڈ ۔19 کا مقابلہ کرنے کے اقدامات کے دائرہ کار کے تحت ، مساجد ، جن کی اجتماعی عبادت اور سرگرمیاں 16 مارچ کو روک دیا گیا تھا،  آج جمعہ کی نماز کے ساتھ دوبارہ کھول  دیا گیا ہے۔

اس سے قبل مساجد میں شہریوں کو نماز سے پہلے ماسک اور معاشرتی فاصلے کے قواعد کے بارے میں متنبہ کیا گیا تھا۔

وزیر انصاف عبدالحمید گل ، سابق وزراء اور چند ایک  ارکان پارلیمنٹ  کی مسجد  میں نمازِ جمعہ ادا کی۔



متعللقہ خبریں