ترکی میں کوروناوائرس سےآج121اموات کےبعدہلاک ہونےوالے افراد کی مجمموعی تعداد ایک ہزار890 تک پہنچ گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں  مزید121 اموات واقع ہوئی ہیںجس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی  تعداد  ایک ہزار 890 تک جاپہنچی ہے

1400793
ترکی میں کوروناوائرس سےآج121اموات کےبعدہلاک ہونےوالے افراد کی مجمموعی تعداد ایک ہزار890 تک پہنچ گئی

ترکی میں  کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار890 تک جا پہنچی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں  مزید121 اموات واقع ہوئی ہیںجس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی مجموعی  تعداد  ایک ہزار 890 تک جاپہنچی ہے۔

اسی دورانیہ میں 40 ہزار520   ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتائج کے مطابق 3 ہزار  783  میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایک دن میں مزید ایک ہزار 822 افراد وائرس سے نجات پانے کے بعد اپنے اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں ، اس طرح وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 10  ہزار453ہو گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں