ترکی کے 31 صوبوں میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے دو دن کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا

کرفیو کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کو جرمانہ کیا جائیگا، جبکہ بعض سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین اس کرفیو سے مبرا ہوں گے

1395727
ترکی کے 31 صوبوں میں  کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے دو دن کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا

ترکی کے 31 صوبوں میں  کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے دو دن کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔

کرفیو پر کل  رات  بارہ بجے سے عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔

ترکی جہاں پر  ترکی میں کورونا وائرس سےجانی نقصان گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 98 اموات  سے 1 ہزار 6  جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد  47 ہزار 29  تک جا پہنچی ہے مزید  اس وائرس کو روکنے کے لیے  حکومت نے  دو دنوں کے لیے  کرفیو نافذ کردیا ہے۔

وزیر داخلہ  سیلمان سوئیلو نے ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  یا نارمل کرفیو نہیں ہے بلکہ عوام کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے احتیاطی تدابیر ہیں جن پر اتوار  کی رات بارہ بجے عمل درآمد ختم کردیا جائے گا۔ 



متعللقہ خبریں