صدر ایردوان کی جانب سے " گھر  ہی میں قیام کرو " اور " زندگی گھر تک ہی محدود رکھو " کا پیغام

انہوں نے  سوشل میڈیا  پر " زندگی گھر تک ہی محدود کرو "،  اور  " گھر  ہی میں قیام کرو  ترکی"  کا   پیغام  دیتے ہوئے   تمام شہریوں کو اپنے اپنے گھروں ہی میں قیام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

1386249
صدر ایردوان  کی  جانب سے " گھر  ہی میں قیام کرو " اور  " زندگی گھر تک ہی محدود  رکھو " کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے  سوشل میڈیا اکاؤنٹس  سے  ایک بار پھر   ترکی سے  "گھر  ہی میں قیام کرو"  کی اپیل کی ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے نئی قسم کی کوروناوائرس  (کوویڈ ۔19)  کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں  استنبول سے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

انہوں نے  سوشل میڈیا  پر " زندگی گھر تک ہی محدود کرو "،  اور  " گھر  ہی میں قیام کرو  ترکی"  کا   پیغام  دیتے ہوئے   تمام شہریوں کو اپنے اپنے گھروں ہی میں قیام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کوڈ   19 کے بارے میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں  تمام  ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا ، "آئیے ، تمام  ضروری  انتباہ کی تعمیل کریں ، صبر کریں ، توجہ دیں  اور  اپنے اور ارد گرد کے ماحول  کی صفائی کا خصوصی خیال رکھیں۔  



متعللقہ خبریں