ترکی کا شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی مذاکرات ختم کرنے پر خدشات کا اظہار

وزارت خارجہ کے ترجمان  حامی  آقسوئے  نے   شمالی کوریا  کے  نیوکلئِر  اینڈ انٹرکانٹی نینٹل   بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) تحریری طور  جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہ ان کے ملک کو شمالی کوریا کے بیانات  پر شدید خدشات لاحق ہیں

1334213
ترکی کا شمالی کوریا کی جانب سے  ایٹمی مذاکرات ختم کرنے پر خدشات کا اظہار

ترکی نے شمالی کوریا کے ایٹمی مذاکرات ختم کرنے پر  اپنے شدید خدشات کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان  حامی  آقسوئے  نے   شمالی کوریا  کے  نیوکلئِر  اینڈ انٹرکانٹی نینٹل   بیلسٹک میزائل (آئی سی بی ایم) تحریری طور  جواب دیتے ہوئے کہا کہ انہ ان کے ملک کو شمالی کوریا کے بیانات  پر شدید خدشات لاحق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ    جزیرہ نما کوریا میں پائیدار امن قائم کرنے اور جزیرہ نما کو مکمل طور پر ایٹمی ہتھیاروں  سے پاک  رکھنے کے لیے  گذشتہ سال شروع  کیے گئے مذاکرات  کے عمل کو جاری رکھنا اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کے اقدامات سے بچنے  کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا  کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جوہری تخفیف اسلحہ سے متعلق مذاکرات جو فروری   سے موجود دور تک کسی نہ کسی شکل میں جاری رہے تھے  کو پانچ اکتوبر کو سویڈن کے اجلاس میں منقطع ہو گئے  تھے۔

شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان  نے  امریکی انتظامیہ کو ٹھوس تجاویز پیش کرنے کے لیے اس سال کے اواخر تک  کی مہلت دی تھی   او  اور بین الاقوامی   گائیڈ میزائل  کے تجربات  کرنے سے متعلق متنبہ کیا تھا۔

معینہ  مدت کے خاتمے پر  شمالی کوریائی صدر کم نے امریکہ پر وقت ضائع کرنے  کا الزام لگاتے ہوئے   مستقبل قریب  میں دنیا ان کے ملک کی جانب سے   اسٹریٹجک ہتھیاروں کا تجربہ کرنے کا مشاہدہ  کرنے   سے آگاہ کیا   تھا۔



متعللقہ خبریں