ترکی، جرمنی، فرانس اوربرطانیہ پرمشتمل چارفریقی محدود سربراہی اجلاس لندن میں منعقد ہوگا: ابراہیم قالن

ابراہیم قالن   کی قیادت میں ترکی، جرمنی، فرانس اور برطانیہ   پر مشتمل چار فریقی    محدود سربراہی اجلاس سے قبل   ان ممالک کے وفود پر مشتمل  ایک ابتدائی  اجلاس منعقد ہوا

1302879
ترکی، جرمنی، فرانس اوربرطانیہ پرمشتمل چارفریقی محدود سربراہی اجلاس لندن میں منعقد ہوگا: ابراہیم قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن  نے کہا ہے کہ   ترکی، جرمنی، فرانس اور برطانیہ پر مشتمل چار فریقی محدود سربراہی اجلاس برطانوی دارالحکومت لندن میں3-4 دسمبر  کو منعقد کرنے کے بارے میں مطابقت  پائی گئی ہے۔

ابراہیم قالن   کی قیادت میں ترکی، جرمنی، فرانس اور برطانیہ   پر مشتمل چار فریقی    محدود سربراہی اجلاس سے قبل   ان ممالک کے وفود پر مشتمل  ایک ابتدائی  اجلاس منعقد ہوا ۔

قالن نے   پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کے رہنماؤں اور صدر رجب طیب ایردوان کے نیٹو سربراہی اجلاس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اور نیٹو  میں جن موضوعات پر غور کیا کرنے کے علاوہ  شام  سے متعلق اپنائی جانے والی پالیسی پر غور کیا جائے گا ۔  

انہوں نے کہا کہ  فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں  ، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو صدر ایردوان نے چشمہ  امن فوجی آپریشن  کے بارے میں  تبادلہ خیال کرنے کے لیے  مدعو کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لندن میں تین  سے چار دسمبر کو ہونے والے نیٹو  محدود سربراہی اجلاس  کا  انعقاد کرنے پر  اتفاق  قائم   ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  چشمہ امن فوجی  سے تل ابیض  اور رسولعین  کے خطے سے آغاز کرتے ہوئے  ترکی-شام سرحدوں کے 30 کلو میٹر اندر ایک "سیف زون" قائم کردیا گیا ہے  جو پناہ گزینوں کی واپسی  کے لحاظ سے  سازگار  راہ ہموار  کرتا ہے۔



متعللقہ خبریں