ترکی: شامی سرحد پر متعین یونٹوں کی لئے کمک

شام کی سرحد پر متعین ترک فوجی یونٹوں کے لئے ترک مسلح افواج کی طرف سے بکتر بند گاڑیوں اور فوجی اہلکاروں پر مشتمل کمک کی روانگی

1282517
ترکی: شامی سرحد پر متعین یونٹوں کی لئے کمک

شام کی سرحد پر متعین ترک فوجی یونٹوں کے لئے ترک مسلح افواج کی طرف سے بکتر بند گاڑیوں اور فوجی اہلکاروں کی کمک بھیجی گئی ہے۔

بکتر بند گاڑیوں سے لدے 9 ٹرالروں اور فوجیوں اہلکاروں پر مشتمل ایک بس پر مشتمل کانوائے  حفاظتی تدابیر کے ساتھ ضلع شان لی عرفا  کی بیسویں بکتر بند بریگیڈ کمانڈ آفس سے روانہ ہوا اور  سرحدی پٹی پر واقع تحصیل آقچا قلعے پہنچا۔

اطلاع کے مطابق یہ کانوائے شامی سرحد پر متعین یونٹوں کے لئے کمک کے طور پر بھیجا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں