ترکی: داخلہ سکیورٹی آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

ضلع سیرت کے دیہی علاقے بائیکان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے

1278131
ترکی: داخلہ سکیورٹی آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

ترکی کے ضلع سیرت کے دیہی علاقے بائیکان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گرد ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق داخلہ سکیورٹی آپریشنوں کے دائرہ کار میں سیرت کے دیہی علاقے بائیکان میں ضلعی جینڈرمیری کمانڈ آفس کی ٹیموں نے فضائی تعاون کے ساتھ آپریشن کیا۔

آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

علاقے میں آپریشن جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں