"مشترکہ آپریشن سینٹر کے قیام کا جائزہ"امریکی فوجی وفد شانلی عرفا جائے گا

یورپی فوج کے نائب امریکی  کمانڈر   لیفٹنٹ جنرل  اسٹیفن ٹویٹی  کی زیر قیادت ایک وفد ترک جنرل ہیڈ کوارترز کے دورے کے بعد ترک شہر شانلی عرفا جائے گا

1252766
"مشترکہ آپریشن سینٹر کے قیام کا جائزہ"امریکی فوجی وفد شانلی عرفا جائے گا

یورپی فوج کے نائب امریکی  کمانڈر   لیفٹنٹ جنرل  اسٹیفن ٹویٹی  کی زیر قیادت ایک وفد ترک جنرل ہیڈ کوارترز کے دورے کے بعد ترک شہر شانلی عرفا جائے گا۔

 ترک محکمہ دفاع کے مطابق ، شمالی شام  میں امریکہ کے ساتھ  محفوظ علاقے کے قیام     کے منصوبے   کی تکمیل کےلیے آپریشن سینٹر کے قیام   کا  جائزہ لینے کی غرض سے یہ  وفد شانلی عرفا جائے گا۔



متعللقہ خبریں