نوٹرے ڈیم کتھیڈرل میں لگنے والی آگ نے ہمیں بھی شدید متاثر کیا ہے: ایردوان

نوٹرے ڈیم کتھیڈرل ایک انسانی میراث ہے جس کی تباہی نے ہمیں بھی شدید متاثر کیا ہے: صدر رجب طیب ایردوان

1184538
نوٹرے ڈیم کتھیڈرل میں لگنے والی آگ نے ہمیں بھی شدید متاثر کیا ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نوٹرے ڈیم کتھیڈرل میں لگنے والی آگ نے ہمیں بھی شدید متاثر کیا ہے۔

صدر ایردوان نے ٹویٹر پیج سے  فرانسیسی زبان میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پیرس کی علامتوں میں سے ایک نوٹرے ڈیم کتھیڈرل ایک انسانی میراث ہے جس کی تباہی نے ہمیں بھی شدید متاثر کیا ہے۔

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ اس افسوسناک سانحے پر میں اپنے اور اپنی ملت کی طرف سے فرانس کے عوام سے اظہار افسوس کرتا ہوں۔



متعللقہ خبریں