وزیر خارجہ میولود چاوش اولوکی کروشیا کی وزیر خارجہ سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر غور

وزیر خارجہ چاوش اولو یورپی یونین کے وزراء خارجہ کے غیر سرکاری اجلاس میں شرکت کی غرض سے رومانیہ کے دارلحکومت بخارسٹ میں ہیں جہاں انہوں نے کروشیا کی ہم منصب Marija Pejcinovic Buric سے ملاقات کی ہے

1136757
وزیر خارجہ میولود چاوش اولوکی کروشیا کی وزیر خارجہ  سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر غور

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ  میں کروشیا کی وزیر خارجہ Marija Pejcinovic Buricسے ملاقات کی ہے۔

وزیر خارجہ چاوش اولو یورپی یونین کے وزراء خارجہ کے غیر سرکاری اجلاس میں شرکت کی غرض سے رومانیہ کے دارلحکومت بخارسٹ میں ہیں جہاں انہوں نے کروشیا کی ہم منصب Marija Pejcinovic Buric سے ملاقات کی ہے۔

 وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بعد میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اپنے خیالات کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کروشیا کی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور دونوں ممالک کے اعلیٰ  سطحی حکام کے ایک دوسرے کے ملک کا دورہ کرنے   کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں