ترکی:تین دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،علاقے میں آپریشن جاری

ترک ضلع ماردین  کے قصبے نصائے بن  میں میں 3 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے جنہیں شامی سرحد پر متعین ترک حفاظتی اہلکاروں نے بعد ازاں گرفتارکرلیا

959152
ترکی:تین دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،علاقے میں آپریشن جاری

ترک ضلع ماردین  کے قصبے نصائے بن  میں 3 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔

 ضلعی انتظامیہ کے مطابق ،  ان تینوں دہشتگردوں کا تعلق  پی کےکے  سے  تھا  جنہوں نے  شام کی سرحد پر متعین حفاظتی اہلکاروں      کے حوالے خود کو کر دیا ۔

  ترک حفاظتی  اداروں کا کہنا ہے کہ  خطے کی  عوام کے  جان و مال کی سلامتی کے لیے  انسداد دہشتگردی کا آپریشن جاری رہےگا۔

 



متعللقہ خبریں