ایردوان ۔ الثانی ملاقات

مذاکرات میں ترکی۔قطر تعلقات پر غور کے ساتھ ساتھ علاقائی موضوعات پر بھی تبادلہ خیالات کیا گیا۔

938999
ایردوان ۔ الثانی ملاقات

ترکی کے صدر رجب طبیب ایردوان نے کل شام قطر کے امیر شیخ تمیم بن حامد الثانی  کے ساتھ  ٹیلی فونک ملاقات کی۔

صدارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔قطر تعلقات پر غور کے ساتھ ساتھ علاقائی موضوعات پر بھی تبادلہ خیالات کیا گیا۔

صدر ایردوان نے کل شام دوسری ٹیلی فونک ملاقات گنی کے صدر الفا کونڈ  کے ساتھ کی۔



متعللقہ خبریں