شانلی عرفا میں عدلیہ کوارٹرز پر دہشت گرد حملہ

علاقے کے گونر عظیم تونا نے اعلان کیا ہے کہ کار بم حملے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں

675068
شانلی عرفا میں عدلیہ کوارٹرز پر دہشت گرد حملہ

ترکی کے ضلع شانلی عرفا کی تحصیل ویران شہر میں اٹارنیوں کے کوارٹرز   پر کل شام    ہونے والے دہشت گرد حملے میں ایک  بچہ سمیت دو افراد   ہلاک ہو گئے۔

علاقے کے گونر  عظیم  تونا  نے اعلان کیا ہے کہ   کار بم حملے میں  15 افراد  زخمی بھی  ہوئے ہیں۔

گورنر کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق   عدلیہ ملازمین کے کوارٹرز پر  دہشت گرد حملے کے بعد  علاقے میں  سیکورٹی  کو مزید سخت کر دیا گیا ہے تو    پولیس  اور  اینٹی  ٹیرر ٹیمیں   جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے  اس واقع کی تحقیق کر رہی  ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں