ترکی کے معیاری ڈرامے دنیا میں بے حد مقبول ہیں ،نائب وزیر اعظم نومان قرتلمش

نائب وزیر اعظم نومان قرتلمش نے کہا ہے کہ کسی ملک کا اپنی ثقافت کو دنیا میں پھیلانا اس کی طاقت کا مظہر ہے اور ترکی نے معیاری ڈرامے بناتے ہوئے ان میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

470040

انھوں نے انقرہ میں منعقدہ ریڈیو ٹیلیویژن صحافیوں کی انجمن کی روائیتی میڈیا ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ چند برسوں سے ترکی میں تیار کیے جانے والے معیاری ڈراموں کو متعدد ممالک میں دکھایا جا رہا ہے جو ترک ثقافت کو دنیا سے متعارف کروانے کے لحاظ سے انتہائی اہم قدم ہے ۔کسی ملک کی ثقافت کو متعارف کروانے میں ٹیلیویژن کے پروگرام اور ڈرامے اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔

متعللقہ خبریں