شانلی عرفہ کو جنگ نجات کے دوران شاندار دفاع کیوجہ سے استقلال میڈل

وزیر اعظم احمد داؤد اولو شانلی عرفہ میں کابینہ کا اجلاس منعقد کرنے کی غرض سے علا قےمیں پہنچ گئے ہیں ۔

468493
شانلی عرفہ کو جنگ نجات کے دوران شاندار دفاع کیوجہ سے استقلال میڈل

وزیر اعظم احمد داؤد اولو شانلی عرفہ میں کابینہ کا اجلاس منعقد کرنے کی غرض سے علا قےمیں پہنچ گئے ہیں ۔

13 سال بعد پہلی بار انقرہ سے باہر کابینہ کا اجلاس منعقد ہو گا ۔ 2003 میں صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت سیواس کانگریس کی 84 سالگرہ کی مناسبت سے سیواس میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہو اتھا ۔

شانلی عرفہ کو جنگ نجات کے دوران شاندار دفاع کیوجہ سے استقلال میڈل دیا جائے گا ۔میڈل دینے کی تقریب میں قومی اسمبلی کے اسپیکر اسمائیل قہرامان بھی شرکت کریں گے ۔



متعللقہ خبریں