شانلی عرفہ میں ترکی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 37 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

سیکورٹی فورسز نے ترکی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ آپریشن کے دوران بچوں اور خواتین سمیر 37 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے

463602
شانلی عرفہ میں ترکی داخل ہونے  کی کوشش کرنے والے 37 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

شانلی عرفہ کی تحصیل جیلان پنار میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 37 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سیکورٹی فورسز نے ترکی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

آپریشن کے دوران بچوں اور خواتین سمیر 37 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی شام میں ذیلی شاخ پی وائی ڈی کے زیر کنٹرول علاقے روصلائین سے آئے ہوئے 37 افراد کو پوچھ گچھ کی غرض سے جنڈامری کے علاقائی ہیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں