بارہ بلدیات میں دوبارہ ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان

ترکی میں 30 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی میں جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کی تھی لیکن 12 اب متنازعہ علاقوں کی بلدیات میں دوبارہ انتخابات ہوئے ۔ پانچ علاقوں کی بلدیات میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ نے ،تین علاقوں میں نیشنل موومنٹ پارٹی نے اور دو علاقوں میں ریپبلکن پارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے

79654
بارہ بلدیات میں دوبارہ ہونے والے انتخابات کے نتائج کا اعلان


ترکی میں 30 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی میں جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کی تھی لیکن 12 اب متنازعہ علاقوں کی بلدیات میں دوبارہ انتخابات ہوئے ۔ پانچ علاقوں کی بلدیات میں جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ نے ،تین علاقوں میں نیشنل موومنٹ پارٹی نے اور دو علاقوں میں ریپبلکن پارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ امن و ڈیمو کریسی پارٹی اور سعادت پارٹی نے ایک ایک بلدیات میں کامیابی حاصل کی ہے ۔جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے نائب چیرمین مصطفی شین توپ نے انتخابات نتائج کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ اق پارٹی کے ووٹوں کی تعداد میں 4٫3 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں